مذیب
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - پگھلانے والا، حل کرنے والا، محلل، (کیمیا) وہ چیز جو کسی چیز کو پگھلائے یا حل کرے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - پگھلانے والا، حل کرنے والا، محلل، (کیمیا) وہ چیز جو کسی چیز کو پگھلائے یا حل کرے۔