مرئی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جو دیکھنے میں آئے، وہ جسے دیکھ سکیں، دیکھا ہوا۔

اشتقاق

معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - جو دیکھنے میں آئے، وہ جسے دیکھ سکیں، دیکھا ہوا۔ مرئی اشیا (عربی) مرئی تعلیم (عربی)