مراجع

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - رجوع کرنے کی جگہیں، ٹھکانے، پناہ گاہیں، ملجا و ماوا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - رجوع کرنے کی جگہیں، ٹھکانے، پناہ گاہیں، ملجا و ماوا۔