مراسلہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - برابر والے یا ہم رتبے کا آدمی کا خط، چٹھی، خط، نامہ۔ "کوئی کاغذ کوئی مراسلہ دیکھنے میں کبھی تاخیر نہیں کی۔"      ( ١٩٩٦ء، قومی زبان، کراچی، دسمبر، ١٣٩ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے۔ اور تحریراً ١٨٩٣ء کو "بست سالہ عہد حکومت" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - برابر والے یا ہم رتبے کا آدمی کا خط، چٹھی، خط، نامہ۔ "کوئی کاغذ کوئی مراسلہ دیکھنے میں کبھی تاخیر نہیں کی۔"      ( ١٩٩٦ء، قومی زبان، کراچی، دسمبر، ١٣٩ )

اصل لفظ: رسل
جنس: مذکر