مرال

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - نرم، ملائم، نازک، گدگدا۔ (جامع اللغات) ١ - ایک قسم کا ہنس جس کی ٹانگیں اور چونچ سرخ ہوتی ہیں؛ اناروں کا باغ؛ بادل، ابر؛ کاجل؛ بدمعاش آدمی، بدچلن شخص۔ (جامع اللغات)

اشتقاق

سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم نیز صفت ہے۔ اردو میں اپنی اصلی حالت اور معنی میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم اور صفت مستعمل ہے۔ "جامع اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔