مربعہ
معنی
١ - [ کاشت کاری ] زمین کا ایک قطعہ جو پانچ ایکڑ لمبا اور پانچ ایکڑ چوڑا ہو یعنی جس کا رقبہ25 ایکڑ ہو۔ "عام طور پر ایک مربعہ اراضی کے مالک فصلوں کو ذیل کی ترتیب سے کاشت کرتے ہیں۔" ( ١٩٨٨ء، جدید فصلیں، ٧٠ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'مربع' کے آخر پر 'ہ' بطور لاحقۂ تانیث نیز اسمیت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور 'اسم' مستعمل ہے۔ ١٩٦٨ء کو "ماں جی" میں مستعمل ہوا۔
مثالیں