مرتبان
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چینی یا مٹی کا برتن جس پر لاکھ کا روغن کیا گیا ہو اور جس میں مربا یا اچار وغیرہ رکھا جاتا ہے، اچاری۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - چینی یا مٹی کا برتن جس پر لاکھ کا روغن کیا گیا ہو اور جس میں مربا یا اچار وغیرہ رکھا جاتا ہے، اچاری۔ a glazed (earthenware) jar (used for keeping preserves and pickles); a vessel of the finest porcelain which poison cannot penetrate.