مرتسم
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - نقش کیا ہوا، نشان کیا گیا، مہر لگایا گیا، نقشہ کھینچا گیا۔ "ان کی عظمت کے نقوش ذہن اور دل پر روز بروز مرتسم ہو رہے تھے۔" ( ١٩٩١ء، اردونامہ، لاہور، اگست، ١٠ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ صفت ہے۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٣٧ء کو "ستہ شمسیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں

جنس: مذکر