مرتعش
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - کانپنے والا، لرزاں، کپکپانے والا، رعشے والا، رعشے کا شکار یا مریض۔ "غصے سے میری آواز مرتعش سی ہو گئی۔" ( ١٩٩٠ء، کالی حویلی، ٨٤ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ صفت ہے۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٧٩٢ء کو "محب دہلوی" کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - کانپنے والا، لرزاں، کپکپانے والا، رعشے والا، رعشے کا شکار یا مریض۔ "غصے سے میری آواز مرتعش سی ہو گئی۔" ( ١٩٩٠ء، کالی حویلی، ٨٤ )
اصل لفظ: اِرْتِعاش
جنس: مذکر