مرثیت
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - رونے کی کفیت، رلانے کی کیفیت، مرثیہ پن، وہ کیفیت جس سے بین اور بکا کا تاثر پیدا ہو۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - رونے کی کفیت، رلانے کی کیفیت، مرثیہ پن، وہ کیفیت جس سے بین اور بکا کا تاثر پیدا ہو۔