مرعوب
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - رعب میں آیا ہوا، ڈرا ہوا، ڈرنے والا، ڈر یا خوف کے ساتھ کسی شے یا شخص سے متاثر ہونے والا، کسی کے دبدبے میں آیا ہوا، سہما ہوا۔
اشتقاق
معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - رعب میں آیا ہوا، ڈرا ہوا، ڈرنے والا، ڈر یا خوف کے ساتھ کسی شے یا شخص سے متاثر ہونے والا، کسی کے دبدبے میں آیا ہوا، سہما ہوا۔ مرعوب شدہ مرعوب کن