مرغن

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - گھی یا چکنائی میں تربتر (کھانا وغیرہ)، وہ جس میں بہت گھی ڈالا گیا ہو۔ "مرغن و مسلم کھانا تھا۔"      ( ١٩٨٧ء، ریگ رواں، ٣٢٢ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ 'اسم' ہے۔ اردو میں بطور 'اسم' مستعمل ہے۔ ١٨٦٤ء کو "تحقیقات چشتی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - گھی یا چکنائی میں تربتر (کھانا وغیرہ)، وہ جس میں بہت گھی ڈالا گیا ہو۔ "مرغن و مسلم کھانا تھا۔"      ( ١٩٨٧ء، ریگ رواں، ٣٢٢ )

اصل لفظ: روغَن
جنس: مذکر