مرمت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ٹوٹی ہوئی، ناقص چیز یا پھٹے پرانے کپڑے یا ٹوٹی ہوئی عمارت، مکان وغیرہ کی درستی، کسی چیز کو ٹھیک ٹھاک کرنا۔
اشتقاق
معانی مترادفات اسم نکرہ ١ - ٹوٹی ہوئی، ناقص چیز یا پھٹے پرانے کپڑے یا ٹوٹی ہوئی عمارت، مکان وغیرہ کی درستی، کسی چیز کو ٹھیک ٹھاک کرنا۔ ترمیم (عربی)