مروا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تلسی کی قسم کا پودا جس کا پتہ نہایت تیز خوشبودار ہوتا ہے نیز ایک قسم کی خوشبودار کڑوی گھاس (لاطینی، Artemisia Vatgaris)

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - تلسی کی قسم کا پودا جس کا پتہ نہایت تیز خوشبودار ہوتا ہے نیز ایک قسم کی خوشبودار کڑوی گھاس (لاطینی، Artemisia Vatgaris)