مرچنگ
معنی
١ - منہ میں پکڑ کر بجانے کا ایک چھوٹا باجا جس سے جھینگر کی آواز سے مشابہ آواز نکلتی ہے اور اسے انگلیوں سے بجاتے ہیں۔" یہ دف و دائرہ و چنگ و رباب و مرچنگ سرخ پوشانِ خوش آواز کی شنگول و شنگ ( ١٩٦٢ء، برگ خزاں، ١٤١ )
اشتقاق
پراکرت زبان سے ماخوذ 'اسم' ہے اردو میں اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٨٤ء کو "سحرالبیان" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں