مرکب
قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )
معنی
١ - اُجاگر کرنے والا، روشن کرنے والا۔ اس روح کو حکیم مرکب بتائیں گے توجیہہ کچھ ھی کی تو پتا پھر نہ پائیں گے ( ١٨٩٤ء، فروغ ہستی، ٨٤ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم فاعل ہے۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٥٨٢ء کو "کلمۃ الحقائق" میں مستعمل ملتا ہے۔
اصل لفظ: رکب