مرکوب
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس پر سواری کی جائے۔ "سنسکرت بھی بہت وسیع زبان ہے، اس کے علاوہ ضائع کے ان کے اوزار، مرکوب و مشروب و مطعوم و ملبوس و مسکن وغیرہ۔" ( ١٩٢٧ء، شاد عظیم آبادی، فکر بلیغ، ٣٠ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق صفت ہے اردو میں بطور 'صفت' مستعمل ہے۔ ١٧٥٤ء کو "ریاض غوثیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - جس پر سواری کی جائے۔ "سنسکرت بھی بہت وسیع زبان ہے، اس کے علاوہ ضائع کے ان کے اوزار، مرکوب و مشروب و مطعوم و ملبوس و مسکن وغیرہ۔" ( ١٩٢٧ء، شاد عظیم آبادی، فکر بلیغ، ٣٠ )
اصل لفظ: رکب
جنس: مذکر