مرگی
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - وہ اعصابی بیماری جس میں آدمی بے ہوش ہو جاتا ہے اور منہ سے جھاگ نکلنے لگتا ہے، صرع۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم معرفہ ١ - وہ اعصابی بیماری جس میں آدمی بے ہوش ہو جاتا ہے اور منہ سے جھاگ نکلنے لگتا ہے، صرع۔ مرگی زدہ مرگی کا دورہ