مرہٹہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مہاراشٹر (بھارت) کی رہنے والی ایک بہادر قوم کا نام، مہاراشٹر کا باشندہ، مرہٹا قوم کا آدمی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مہاراشٹر (بھارت) کی رہنے والی ایک بہادر قوم کا نام، مہاراشٹر کا باشندہ، مرہٹا قوم کا آدمی۔