مریخ
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - منگل ستارہ، (قدیم ہئیت) ایک آتشیں سیارے کا نام جو نویں فلک پر ہے اس کو منحوس خیال کیا جاتا ہے، جلاد فلک، بہرام، یاقوت۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - منگل ستارہ، (قدیم ہئیت) ایک آتشیں سیارے کا نام جو نویں فلک پر ہے اس کو منحوس خیال کیا جاتا ہے، جلاد فلک، بہرام، یاقوت۔