مریض

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - بیمار، روگی، علیل، مرض رکھنے والا۔ "میرے ایک مریض نے خودکشی کر لی تھی۔"      ( ١٩٩٣ء، افکار، کراچی، دسمبر، ٥٦ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم فاعل ہے۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٠٩ء کو "کلیات جرات" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - بیمار، روگی، علیل، مرض رکھنے والا۔ "میرے ایک مریض نے خودکشی کر لی تھی۔"      ( ١٩٩٣ء، افکار، کراچی، دسمبر، ٥٦ )

اصل لفظ: مرض