مزاحیہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ظرافت، شوخی یا ہنسی مذاق سے تعلق رکھنے والا (کام یا تحریر وغیرہ)

اشتقاق

معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - ظرافت، شوخی یا ہنسی مذاق سے تعلق رکھنے والا (کام یا تحریر وغیرہ) مزاحیہ کالم مزاحیہ کردار مزاحیہ کلام (عربی) مزاحیہ نگار مزاحیہ نویس مزاحیہ اداکاری مزاحیہ افسانہ نگاری مزاحیہ انداز مزاحیہ چاشنی مزاحیہ ڈراما مزاحیہ رنگ