مزمل

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - قرآن مجید کی 73ویں سورت المزمل۔ ١ - چادر میں لپٹا ہوا، اپنے آپ کو کپڑے سے ڈھانپنے والا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ایک خطاب۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ اسم معرفہ ١ - قرآن مجید کی 73ویں سورت المزمل۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - چادر میں لپٹا ہوا، اپنے آپ کو کپڑے سے ڈھانپنے والا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ایک خطاب۔