مزے
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مزہ کی جمع نیزہ مغیرہ حالت؛ تراکیب میں مستعمل، وہ کیفیت جو قوت ذائقہ کے ذریعے محوس ہوتی ہے، لذت، ذائقہ، سواد۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مزہ کی جمع نیزہ مغیرہ حالت؛ تراکیب میں مستعمل، وہ کیفیت جو قوت ذائقہ کے ذریعے محوس ہوتی ہے، لذت، ذائقہ، سواد۔