مسابقت

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - مقابلے پر دوڑنا، دوڑنے میں ایک دوسرے سے آگے بڑھنا۔ "میں تم سے ڈنکے کی چوٹ پر کہہ رہا ہوں کہ یہ تو ایک دم ناجائز کاروباری مسابقت حاصل کرنے کا انداز . سب لاہوری مزاج کے بنیادی عناصر ہیں۔"      ( ١٩٨٣ء، اردو ادب کی تحریکیں، ٢٣٠ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩١٤ء کو "شعر الحجم" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - مقابلے پر دوڑنا، دوڑنے میں ایک دوسرے سے آگے بڑھنا۔ "میں تم سے ڈنکے کی چوٹ پر کہہ رہا ہوں کہ یہ تو ایک دم ناجائز کاروباری مسابقت حاصل کرنے کا انداز . سب لاہوری مزاج کے بنیادی عناصر ہیں۔"      ( ١٩٨٣ء، اردو ادب کی تحریکیں، ٢٣٠ )

اصل لفظ: سبق
جنس: مؤنث