مساجد
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مسجدیں، سجدہ گاہیں، نماز پڑھنے کی جگہیں۔ "جن جن علاقوں میں اسلام پہنچا وہاں مسجدیں بنائی گئیں۔" ( ١٩٩١ء، تعلیم و تعلم میں انقلاب کیوں اور کیسے، ١١ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦١٤ء کو "بھوگ بل" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - مسجدیں، سجدہ گاہیں، نماز پڑھنے کی جگہیں۔ "جن جن علاقوں میں اسلام پہنچا وہاں مسجدیں بنائی گئیں۔" ( ١٩٩١ء، تعلیم و تعلم میں انقلاب کیوں اور کیسے، ١١ )
اصل لفظ: سجد
جنس: مؤنث