مساح
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بہت پیمائش کرنے والا، قطعات اراضی کی پیمائش کرنے والا، عالم مساحت کا عالم، مہندس۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بہت پیمائش کرنے والا، قطعات اراضی کی پیمائش کرنے والا، عالم مساحت کا عالم، مہندس۔