مستشار
معنی
١ - جس سے مشورہ کی جائے، مشیر، مشورہ دینے والا۔ "ہر وصول شدہ کتاب کے متعلق اراکین مجلس مستشار کی آراء کی حصول کے بعد اس کی طباعت و اشاعت کے خصوصی انتظامات کیے جاتے۔" ( ١٩٧٢ء، ہماری زندگی، ١٢٢ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق 'صفت' ہے اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٥١ء کو "عجائب القصص" کے ترجمہ میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں