مستشفی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - شفا حاصل کرنے کی جگہ، شفا خانہ، ہسپتال، بیمارستان۔ "اب مصر میں اس لفظ کی جگہ ایک خاص عربی لفظ مستشفٰی مستعمل ہے۔" ( ١٩٥٤ء، طب العرب، ١٣٤ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق 'اسم' ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩١٤ء کو "کلیات رعب" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - شفا حاصل کرنے کی جگہ، شفا خانہ، ہسپتال، بیمارستان۔ "اب مصر میں اس لفظ کی جگہ ایک خاص عربی لفظ مستشفٰی مستعمل ہے۔" ( ١٩٥٤ء، طب العرب، ١٣٤ )
اصل لفظ: شفا
جنس: مذکر