مستصوف

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - مال و دولت اور دیگر منفعتوں کی خاطر صوفی بن جانے والا؛ جعلی صوفی۔ "مستصوف وہ ہے کہ محض دنیاوی وجاہت اور لذات و شہوات کے حصول کے لیے اپنا . صوفیائے کرام کی طرح حلیہ بنائے رکھتا ہے۔"      ( ١٩٦٣ء، تعلیمات حضرت شاہ مینا، ٢٣ )

اشتقاق

صوف  تَصَوُّف  مُسْتَصْوِف

مثالیں

١ - مال و دولت اور دیگر منفعتوں کی خاطر صوفی بن جانے والا؛ جعلی صوفی۔ "مستصوف وہ ہے کہ محض دنیاوی وجاہت اور لذات و شہوات کے حصول کے لیے اپنا . صوفیائے کرام کی طرح حلیہ بنائے رکھتا ہے۔"      ( ١٩٦٣ء، تعلیمات حضرت شاہ مینا، ٢٣ )

اصل لفظ: صوف
جنس: مذکر