مستغرب

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ملک کا وہ باشندہ یا وہ غیر مغربی شخص جو اپنی وضع یا حرکات و سکنات میں مغربیت ظاہر کرنا چاہتا ہو یا مغربی علوم و فنون میں خصوصی مہارت رکھتا ہو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - ملک کا وہ باشندہ یا وہ غیر مغربی شخص جو اپنی وضع یا حرکات و سکنات میں مغربیت ظاہر کرنا چاہتا ہو یا مغربی علوم و فنون میں خصوصی مہارت رکھتا ہو۔