مستفتی
معنی
١ - فتویٰ چاہنے والا، فتویٰ لینے والا، فتویٰ پوچھنے والا۔ "فقہا جو بالعموم اپنے مستفتیوں کو محدود حلقے کے اندر فتوے دیتے ہیں، مفتی کہلاتے ہیں۔" ( ١٩٥٨ء، اسلام اور تحریک تجدد مصر میں (ترجمہ)، ١١٢ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق 'صفت' ہے اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨١٣ء کو "ام الائمہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں