مستفسر

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - استفسار کرنے والا، پوچھنے والا، کسی امر کی تحقیق کرنے والا۔ "وہ خود خاص ان کے کام سے ہفتہ بھر یا مہینے بھر بیٹھیں . تو مستفسر کی ممونیت کا سامان پیدا کریں۔"      ( ١٩٩٨ء، قومی زبان، کراچی، اگست، ٢٠ )

اشتقاق

فسر  اِسْتَفْسار  مُسْتَفْسِر

مثالیں

١ - استفسار کرنے والا، پوچھنے والا، کسی امر کی تحقیق کرنے والا۔ "وہ خود خاص ان کے کام سے ہفتہ بھر یا مہینے بھر بیٹھیں . تو مستفسر کی ممونیت کا سامان پیدا کریں۔"      ( ١٩٩٨ء، قومی زبان، کراچی، اگست، ٢٠ )

اصل لفظ: فسر
جنس: مذکر