مستفعلن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (عروض) شعر کی تقطیع کے لیے وضع کردہ بحر کے ایک رکن کا نام۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (عروض) شعر کی تقطیع کے لیے وضع کردہ بحر کے ایک رکن کا نام۔