مستقلاً
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - ہمیشہ کے لیے، مستقل طور پر، باضابطہ، باقاعدہ، علیحدہ اور اپنی جگہ۔ "نظام تعلیم میں بھی کسی خط کو مستقلاً نہیں اپنایا گیا ہے۔" ( ١٩٩٤ء، نگار، کراچی، اکتوبر، ٩٢ )
اشتقاق
قلل مُسْتَقِل مُسْتَقِلاً
مثالیں

اصل لفظ: قلل