مسجود

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - سجدہ کیا گیا، جسے سجدہ کریں یا کیا جائے۔

اشتقاق

معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - سجدہ کیا گیا، جسے سجدہ کریں یا کیا جائے۔ مسجود الیہ (عربی) مسجود ساکنان فلک مسجود کواکب مسجود لہ (عربی) مسجود ملائک (عربی)