مسحوق
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - گھسا پٹا، فرسودہ، گھسا ہوا، رگڑا ہوا؛ پسا ہوا، باریک کیا ہوا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - گھسا پٹا، فرسودہ، گھسا ہوا، رگڑا ہوا؛ پسا ہوا، باریک کیا ہوا۔