مسخ
معنی
١ - کسی کتاب یا مضمون وغیرہ کے الفاظ بامعنی وغیرہ اس طرح تبدیل ہو جانا جو پہلے کے مقابلے میں خراب ہوں۔ ١ - شکل یا حلیے کا بگاڑ، اچھی شکل سے بُری شکل میں آنا، آدمی کی شکل سے بندر یا حیوان کی صورت میں ہو جانا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - کسی کتاب یا مضمون وغیرہ کے الفاظ بامعنی وغیرہ اس طرح تبدیل ہو جانا جو پہلے کے مقابلے میں خراب ہوں۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - شکل یا حلیے کا بگاڑ، اچھی شکل سے بُری شکل میں آنا، آدمی کی شکل سے بندر یا حیوان کی صورت میں ہو جانا۔