مسخر
معنی
١ - (شخص یا ملک وغیرہ کے لیے) تسخیر کی گیا، تسخیر کیا ہوا، تابع کیا ہوا، مطیع، مغلوب، فتح کیا ہوا۔ "اپنے اندر کی 'میں' سے لڑو . اسے مسخر کرو۔" ( ١٩٩٢ء، اردو نامہ، لاہور، جولائی، ٢٠ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق 'صفت' ہے اردو زبان میں بطور صفت مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٤٣٥ء کو "کدم راؤ پدم راؤ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں