مسدود

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - رُکا ہوا، بند، بند کیا ہوا، روکا ہوا، موقوف۔ "میں نے ایسے احکام جاری کیے ہیں کہ جو اس کے پھیلاؤ کو مسدود کر دیں گے۔"      ( ١٩٨٩ء، ریگ رواں، ٣٩٩ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق 'صفت' ہے اردو میں بطور صفت مستعمل ہے ١٧٧٢ء کو "فغاں" کے دیوان میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - رُکا ہوا، بند، بند کیا ہوا، روکا ہوا، موقوف۔ "میں نے ایسے احکام جاری کیے ہیں کہ جو اس کے پھیلاؤ کو مسدود کر دیں گے۔"      ( ١٩٨٩ء، ریگ رواں، ٣٩٩ )

اصل لفظ: سدد
جنس: مذکر