مسرف

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - بیجا اور فضول خرچ کرنے والا، فضول خرچی کرنے والا، اسراف کرنے والا، فضول خرچ۔ "ہمارے شعراء ہمیشہ سے الفاظ کے معاملے میں مسرف رہے ہیں۔"      ( ١٩٨٥ء، نقد حرف؛ ٥٣ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق 'صفت' ہے اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٦٢ء کو "شبستان سرور" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - بیجا اور فضول خرچ کرنے والا، فضول خرچی کرنے والا، اسراف کرنے والا، فضول خرچ۔ "ہمارے شعراء ہمیشہ سے الفاظ کے معاملے میں مسرف رہے ہیں۔"      ( ١٩٨٥ء، نقد حرف؛ ٥٣ )

اصل لفظ: سرف
جنس: مذکر