مسروقہ
قسم کلام: صفت نسبتی
معنی
١ - سرقہ کیا گیا، چوری کیا ہوا۔ "یقین مانیے کہ یہ سارا مال یا تو مسروقہ ہے یا نہیں ترکے میں ملا ہے۔" ( ١٩٩٤ء، افکار، کراچی، اکتوبر، ٥١ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ 'صفت' مَسروق' کے ساتھ 'ہ' بطور لاحقۂ نسبت و صفت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور 'صفت' مستعمل ہے۔ ١٨٨٢ کو "صابر دہلوی" کے ہاں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - سرقہ کیا گیا، چوری کیا ہوا۔ "یقین مانیے کہ یہ سارا مال یا تو مسروقہ ہے یا نہیں ترکے میں ملا ہے۔" ( ١٩٩٤ء، افکار، کراچی، اکتوبر، ٥١ )
اصل لفظ: سرق
جنس: مذکر