مسفوف
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (کوئی مفرد خام دوا وغیرہ) سفوف کیا گیا، کٹا اور پسا ہوا، پاؤڈر بنایا ہوا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (کوئی مفرد خام دوا وغیرہ) سفوف کیا گیا، کٹا اور پسا ہوا، پاؤڈر بنایا ہوا۔