مسلسلہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - گردش جاریہ جو مسلسل اور یکساں ہوں اور جس سے یہ اندازہ نہ ہوتا ہو کہ ٹکڑوں یا اجزا سے مل کر بنا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - گردش جاریہ جو مسلسل اور یکساں ہوں اور جس سے یہ اندازہ نہ ہوتا ہو کہ ٹکڑوں یا اجزا سے مل کر بنا ہے۔