مسلوب
معنی
١ - سلب کیا گیا، چھینا یا مٹایا گیا۔ "آزادی ہر قوم کا حق ہے اور مسلوب ہونے کی صورت میں استقامت کی شاہراہ سے گزر کر ایثار کی طاقت حاصل کی جاتی ہے۔" ( ١٩٧٥ء، شورش کاشمیری، فن خطابت، ٧٤ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق 'صفت' ہے اردو میں بطور 'صفت' مستعمل ہے۔ ١٨٩٧ء کو "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں