مسمریزم
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - جرمن طبیب کے نام پر جس نے اس نظرئیے کی بنیاد رکھی، غنودگی کی حالت جو عامل اپنے معمول پر اس کی قوت ارادی، نظام عصبی، اپنے ارادے یا خیال کی قوت سے طاری کرے، تنویم، ہپناٹزم۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - جرمن طبیب کے نام پر جس نے اس نظرئیے کی بنیاد رکھی، غنودگی کی حالت جو عامل اپنے معمول پر اس کی قوت ارادی، نظام عصبی، اپنے ارادے یا خیال کی قوت سے طاری کرے، تنویم، ہپناٹزم۔