مسموط
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ ذبح شدہ بکرا جس کے بال گرم پانی سے اتارے جائیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ ذبح شدہ بکرا جس کے بال گرم پانی سے اتارے جائیں۔