مسٹری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ چیز جو خفیہ رکھی گئی ہو یا تشریح طلب ہو یا نامعلوم ہو، سر، راز۔ "اپنی سمجھ میں تو یہ مسٹری آئی نہیں۔" ( ١٩٨٨ء، چار دیواری، ٢٨٤ )
اشتقاق
اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اردو میں اپنے اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور 'اسم' مستعمل ہے۔ ١٩٢٨ء کو "حیات طیبہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - وہ چیز جو خفیہ رکھی گئی ہو یا تشریح طلب ہو یا نامعلوم ہو، سر، راز۔ "اپنی سمجھ میں تو یہ مسٹری آئی نہیں۔" ( ١٩٨٨ء، چار دیواری، ٢٨٤ )
اصل لفظ: Mystery
جنس: مذکر