مسکت
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - خاموش کر دینے والا (جواب یا دلیل)، چپ کرانے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - خاموش کر دینے والا (جواب یا دلیل)، چپ کرانے والا۔