مسکنات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ دوائیں جو تسکین دیں اور اعصاب کو سکون پہنچائیں، وہ دوائیں جو سکون پہنچاتی ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ دوائیں جو تسکین دیں اور اعصاب کو سکون پہنچائیں، وہ دوائیں جو سکون پہنچاتی ہیں۔